URDU - اردو

WELCOME خوش آمدید


 وہ سرکاری ایجنسی ہے جسے آپ سیلاب اور طوفان میں ایمرجنسی مدد کے لیے کال کرتے ہیں۔ NSW SES یہ معلومات بھی دیتی ہے کہ سیلاب، طوفان اور سونامی سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں کیا کرنا چاہیے۔ اس صفحے پر اردو میں یہ معلومات ہیں کہ سیلاب اور طوفان کے لیے تیاری کیسے کی جائے۔ اس صفحے پر وقت کے ساتھ ساتھ اردو میں نئی معلومات آتی رہیں گی۔ براہ مہربانی یہ معلومات اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور ہمسایوں تک پہنچائیں۔ NSW SES زندگیاں بچاتی ہے اور کمیونٹیوں کو زیادہ محفوظ بناتی ہے 

🔊 

 

Select an option

FLOOD سیلاب

INFORMATION معلومات


NSW SES Flood Preparedness Tips NSW SES کی جانب سے سیلاب کی تیاری کے لیے تجاویز

Back to top